حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ونزوئلا کے صدر نیکلس میدورو نے ایران ، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ وہ ایران ، چين ، روس اور دیگر ممالک کے ساتھ ملکر ہتھیاروں کو مقامی سطح پر بنانے کے منصوبے پر گامزن ہیں۔
ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ ہم امریکہ کو ایران اور ونزوئلا کے درمیان تجارت میں خلل پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکہ کی طرف سے عائد اقتصادی پابندیوں کو بھی ناکام بنادیں گے۔
![ونزوئلا کا ایران، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم ونزوئلا کا ایران، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/26/4/1021440.jpg)
حوزہ/ ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ وہ ایران ، چين ، روس اور دیگر ممالک کے ساتھ ملکر ہتھیاروں کو مقامی سطح پر بنانے کے منصوبے پر گامزن ہیں۔
-
کورونا کے ایام میں چہلم حضرت امام حسین ( ع ) کی زیارت سے متعلق آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کا مومنین کے نام پیغام
حوزہ/ کورونا کےایام میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت سےمتعلق مرکزی دفترمرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین…
-
محمد صغیر نصر:
ایران اور وینزویلا؛ امریکی مخالفت کے باوجود ترقی کی راہ پر
حوزہ / محمد صغیر نصر نے " ایران اور وینزویلا، امریکی مخالفت کے باوجود ترقی کی راہ پر" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔
-
آیت اللہ صانعی کی رحلت پر امام جمعہ میلبورن کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عالم ربانی آیت اللہ شیخ صانعی اعلیٰ اللہ مقامہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے شاگرد و خادم انقلاب تھے جنھوں نے علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا…
-
نجف اشرف، مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی میں "عشرہ مجالس" محرم کا اہتمام
حوزہ/ اس سال مجالس عزا کا اہتمام مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور طبی ماہرین کی ہدایات کی پابندی کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں۔
-
امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا:
امارات کا اسرئیل کے ساتھ معاہدہ خطے میں امن آمان کے ماحول کو خراب کرنے کے مترادف اور اور فلسطینی عوام کے خون کا سودا ہے
حوزہ/ معائدہ وائٹ ہاؤس سے کیا گیا ہے جہان سے ہمیشہ انسانی قتل غارت اور بے گناہ عوام کے خون کے ساتھ سیاست کی جاتی ہے اور حکومت امارات کے اس معاہدے کی وجہ…
-
فلسطینی مظلوم عوام کے ظلم پر ہمیشہ اقوام متحدہ نے چشم پوشی کی ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/امت جہان میں بیداری اور شعور اجاگر ہو رہا ہے غاصبوں اور لٹیروں کی حکمرانی کا سورج غروب ہونے والا ہے مظلوم اور غریب کی دادرسی کا وقت قریب آپہنچا ہے جو…
آپ کا تبصرہ